پاکستان کی مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ بالی وڈ اسٹارز کو خوش آمدید کرنے کے لیے تیار۔۔۔
بالی وُڈ کے کنگ خان اور کاجول اپنی آنے والی فلم ’دل والے‘ کی پروموشن کے لیے ’جاگو پاکستان جاگو‘ میںشرکت کریںگے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 دسمبر 2015 ء) : بالی وڈ کے کنگ خان اور کاجول اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کی پروموشن تقریبات میں خاصے سر گرم نظر آ رہے ہیں. دونوں کی اس فلم کے آنے میں ابھی 6 دن باقی ہیں اور فلم کی پروموشن عروج پر پہنچ چکی ہے. بالی وڈ کے کنگ خان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں پاکستانیوں کو سلام اور پاکستانی عوام کے ان کے لیے پیار کو سراہا اور اپنی نئے آنے والی فلم سے متعلق بھی بتایا لیکن اب نہ تو کوئی ویڈیو ہے نہ ہی کوئی پیغام .
کنگ خان اپنی ساتھی اداکارہ کاجول کے ساتھ خود پاکستان کے مارننگ شو پر آ کر اپنی فلم کی پروموشن کریں گے .(جاری ہے)
ہم ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے معروف مارننگ شو ”جاگو پاکستان جاگو“ کی میزبان صنم جنگ بالی وڈ کی مشہور جوڑی کا اپنے مارننگ شو میں استقبال کریں گی. اس شو کی ریکارڈنگ آئندہ دو دنوں میں دبئی میں ہونے کا امکان ہے. شاہ رخ اور کاجول نے اپنی فلم کی پروموشن کے لیے ”ہم فلمز“ کی وجہ سے ہم ٹی وی کا انتخاب کیا.
صنم جنگ کے اس شو کو متوقع طور پر 17 دسمبر کو آن ائیر کیا جائے گا. دوسری جانب ٹویٹر پر شاہ رخ خان نے اپنے پیغام میں فلم کی پروموشن کے لیے دبئی جانے کی بھی تصدیق کی ہے جبکہ ٹویٹر ذرائع کے مطابق کنگ خان اس شو میں امیر عدنان جبکہ کاجول اس شو میں شرکت کے لیے فنک ایشیا کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کریں گی. واضح رہے کہ ”دل والے“ فلم کی ریلیز میں ابھی 5 دن باقی ہیں.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ