آصف علی زرداری میری اور ڈاکٹرعاصم کی وجہ سے پاکستان نہیں آرہے‘ذوالفقارمرزا
ہفتہ 12 دسمبر 2015 19:11
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 دسمبر۔2015ء ) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ایک وجہ میں ہوں اور دوسری ڈاکٹر عاصم ہیں،سندھ حکومت کو رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ حکومت سندھ رینجرز سے مخالفت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
(جاری ہے)
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف چار مقدمات کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی۔
سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف بدین کے مختلف تھانوں میں چار مقدمات درج ہیں۔ ملزمان پر ڈکیتی، جلاؤ گھیراو ، تھانے پر حملہ سمیت دیگر الزامات ہیں۔ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھی چاروں مقدمات میں عبوری ضمانت پر رہا ہیں۔عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ حکومت رینجرز سے مخالفت کی متحمل نہیں ہے اسے رینجرز کو اختیارات دینے پڑیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم