ڈراؤنہیں، ویڈیوبھی دکھادو، وفاق کے پاس ثبوت ہیں توہمیں بھی فراہم کیے جائیں‘شہلا رضا

ہفتہ 12 دسمبر 2015 20:46

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء )پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضانے کہا ہے کہ معاملے کو سندھ حکومت نہیں وفاق متنازع بنارہا ہے،ڈراؤ نہیں، ویڈیوبھی دکھادو، وفاق کے پاس ثبوت ہیں توہمیں بھی فراہم کیے جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ رینجرز کو پہلے سے زیادہ اختیارات دیے جائیں،اسمبلی ممبران کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں تو اس پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں