کراچی،غلام ہاشم نورانی اور عبدالصمد بڈھانی کیخلاف درج ایف آئی آر جھوٹی قرار دیدی گئی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) کراچی ہول سیل کیمسٹ کے صدر غلام ہاشم نورانی اور عبدالصمد بڈھانی کے خلاف کھارادر تھانے میں درج ایف آئی آر جھوٹی قرار دی گئی جبکہ دوسری جانب غلام ہاشم نورانی پر قاتلانہ حملہ درج کرائی جانے والی ایف آئی آر میں دفعہ 324 اقدام قتل کے اضافے کے بعد مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ عبداللہ شیخ نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے بعد مذکورہ ایف آئی آر کو جھوٹا اور بی کلاس قراد دے دیا ہے۔ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن، کراچی ہول سیل کیمسٹ کونسل نے مشتاق مہر اور عبداللہ شیخ کا شکریہ ادا کیا ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں