کراچی، شون سرکل کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی

اتوار 13 دسمبر 2015 12:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) کراچی میں شون سرکل کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔شون سرکل کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3افراد زخمی ہوئے جنہیں سپتال منتقل کردیا گیا۔سپتال حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں