کراچی ، پانی کی لائن پھٹنے سے وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب سڑک زیر آب آگئی
اتوار 13 دسمبر 2015 17:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن پھٹنے سے وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب سڑک زیر آب آگئی۔ جس سے ٹریفک کا نظام درھم برھم ہوگیا، جبکہ این ٹی ایس ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدواروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے،طالبہ اپنی والدہ سمیت نالے میں گر گئی،۔گلشن اقبال میں گزشتہ روز 84 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے یونیورسٹی روڈ مکمل طور پر زیر آب آگئی۔
جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید طور پر متاثر ہوگئی، وفاقی اردو یونیورسٹی میں این ٹی ایس ٹیسٹ دینے کے لیے آنے والے امیدواروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا،طالبہ اپنی والدہ سمیت نالے میں گر گئی،۔دوسری جانب واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن کی مرمت مکمل ہونے میں مزید چار سے پانچ گھنٹے لگیں گے۔(جاری ہے)
اس کے بعد سڑک سے نکاسی آب کا کام شروع کیاجائے گا۔
واٹر بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گلشن اقبال میں لائنیں پھٹنے سے شہر قائد کو دس کروڑ گیلن پانی کی فراہمی متاثر ہوسکتی ہے۔ جس سے ضلع غربی، وسطی اور شرقی کے علاقوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے،لائنیں بحال ہونے تک اولڈ کلفٹن، ڈیفنس، جمشید کوارٹرز، شیر شاہ، پاک کالونی، لیاقت آباد، ناظم آباد، کورنگی اور لیاری کے مکین پانی احتیاط سے استعمال کریں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا