قومی احتساب بیورو نے سابق سیکرٹری بلدیات سندھ کے خلاف احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس دائر کر دیا

پیر 14 دسمبر 2015 13:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق سیکرٹری بلدیات سندھ علی احمد کے خلاف احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس دائر کر دیا ۔

(جاری ہے)

پیرکو نیب کی طرف سے احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم علی احمد نے 1984سے 2014تک مختلف عہدوں پر رہ کر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ، ملزم نے غیر قانو نی طریقے سے ترقی کر کے کروڑوں کی جائیداد بنائی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں