ملکی ترقی کیلئے کراچی میں امن وخوشحالی ضروری ہے،امید ہے کراچی آپریشن کے مسئلے کا حل جلد نکل آئے گا، 2017ء کے آخر تک 10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہو جائے گی، پاکستان کراچی میں واٹر مافیاز اربوں روپے کما رہے ہیں
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا تقریب سے خطاب اور تاجر برادری سے ملاقات میں گفتگو
پیر 14 دسمبر 2015 21:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی میں امن وخوشحالی ضروری ہے، کراچی میں واٹر مافیا زاربوں روپے کما رہے ہیں،امید ہے کہ کراچی آپریشن کے مسئلے کا حل جلد نکل آئے گا، 2017ء کے آخر تک 10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہو جائے گی۔
وہ پیر کو یہاں ایک تقریب سے خطاب اور تاجر برادری سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات میں دس فیصد حصہ سیالکوٹ کا ہے،کے الیکٹرک معاہدے کے مطابق سسٹم میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنانیپرا کا کام ہے،وفاق کے چار پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے 54فیصد حصہ دینے کو تیار ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی کی خوشحالی پورے پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے،کراچی میں ذاتی مفادات کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی میں امن وخوشحالی ضروری ہے، کراچی میں واٹر مافیا اربوں روپے کما رہے ہیں،امید ہے کہ کراچی آپریشن کے مسئلے کا حل جلد نکل آئے گا، 2017ء کے آخر تک 10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہو جائے گیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت