ایم کیو ایم نے کراچی کے مئیر کیلئے وسیم اختر جبکہ ڈپٹی مئیر کیلئے ارشد وہڑہ کے ناموں کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 19:46

ایم کیو ایم نے کراچی کے مئیر کیلئے وسیم اختر جبکہ ڈپٹی مئیر کیلئے ارشد وہڑہ کے ناموں کا اعلان کردیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) ایم کیو ایم نے کراچی کے مئیر کیلئے وسیم اختر جبکہ ڈپٹی مئیر کیلئے ارشد وہڑہ کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹیوں کی جانب سے کراچی کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مئیر کیلئے وسیم اختر جبکہ ڈپٹی مئیر کیلئے ارشد وہڑہ کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دونوں افراد سے کل لال قلعہ گراونڈ میں حلف لیا جائے گا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں