گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،امن و امان سے متعلق تبادلہ خیال

جمعرات 17 دسمبر 2015 18:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے جمعرات کو ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں امن و امان سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ڈی جی رینجرزسندھ کی ہونے والی ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن پر بھی بات کی گئی ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں