کراچی،اینٹی کرپشن عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حاصل شدہ ضمانت میں توثیق کردی،مرحوم ا مین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج
جمعرات 17 دسمبر 2015 19:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 دسمبر۔2015ء) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حاصل شدہ ضمانت میں توثیق کردی،جبکہ وفات پا جانے والے پی پی پی رہنما امین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج کردیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پرجیالوں نے عدالت کے باہر شدید نعرے بازی کی۔
جس پر عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کو نعرے بازی فوری طور پربند کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے 9 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں28 جنوری تک توثیق کردی، جبکہ وفات پاجانے والے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج کردیا۔(جاری ہے)
ٹڈاپ اسکینڈل میں10 سے زائد افراد نامزد ہیں،جن پرجعلی مہم کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہناتھا کہ کراچی میں امن چاہتے ہیں، آپریشن کے مخالف نہیں ہیں۔ شہر کے امن کے لئے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا ہرطرح ساتھ دے رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ملک میں جھوٹے سیاسی مقدمات بنانے کا رواج ہے، لیکن عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نیب پربرس پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ نیب نے جھوٹے کیس میں5 سال سزا دلوائی لیکن معافی نہیں مانگی۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام مقدمات میں ایک ہی الزام عائد کیا گیا ہے۔ 5 سال سزا کے بعد بھی بے قصورثابت ہوا لیکن نیب نے مجھ سے معافی نہیں مانگی بلکہ مجھے اب بھی نیب کی جانب سے نوٹس بھیجے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک