پانچ منزلہ مخدوش عمارت سیل

جمعہ 18 دسمبر 2015 20:04

کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔18 دسمبر۔2015ء ) گلشن اقبال میں پانچ مزلہ عمارت سیل کرکے ملحقہ عمارتوں کے مکینوں کو بھی منتقلی کا نوٹس دیدیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر ضلع شرقی کے مطابق عمارت 120گز پر تعمیر کی گئی تھی جو چار سے پانچ انچ زمین میں دھنس چکی ہے ۔ اس عمارت کو گرانے کا فیصلہ کنٹونمنٹ انتظامیہ اور انجینئرزکریں گے تاہم اس کے ممکنہ نقصان سے بچنے کیلئے اس سے ملحقہ کمینوں کا نوٹس جاری کادیا گیا ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں