کرا چی ٹریفک پو لیس کی جا نب سے چپ تعزیہ کے جلو س کے مو قع پر ٹریفک کیلئے متبا دل انتظا ما ت مکمل

جمعہ 18 دسمبر 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء)کراچی ٹریفک پولیس نے 20دسمبر کو چپ تعزیہ کے جلو س کے مو قع پر شہر کے مختلف علاقو ں میں ٹریفک کی بہترین روا نی کیلئے متبا دل انتظا ما ت کئے ہیں جس کے مطا بق ایک ما تمی جلو س نشتر ک پا ر ک سے صبح06.30بجے برآمد ہو گا جو مقررہ را ستو ں سے ہو تا ہوا نو ر با غ مسا فر خا نہ مو سیٰ لا ئن میں اختتام پزیر ہو گا ۔

اس سے پہلے جب یہ جلو س حسینیہ ایرا نیا ں اما م با ر گا ہ میں پہنچے گا تو وہا ں ایک مجلس منعقد ہو گی اور بعد ازا ں یہ جلو س نو ر باغ مسا فر خا نہ پہنچے گا ۔یہ جلو س نشتر پا رک ،سر شا ہنوا ز بھٹو رو ڈ ،محفل شا ہ خرا سا ں ،ایم اے جنا ح رو ڈ ،منسفیلڈ اسٹریٹ ،پریڈی اسٹریٹ ،دو با رہ ایم اے جنا ح رو ڈ ،بو لٹن ما رکیٹ ،بمبئی با زا ر ،نو ا ب محبت خا نجی رو ڈ سے حسینیہ ایرانیہ امام بار گا ہ ۔

(جاری ہے)

آتم را م پر یتم دا س رو ڈ مو سیٰ لا ئن نو ر با غ مسا فر خا نہ سے گزر ے گا ۔جیسے ہی جلو س نشتر پا ر ک سے روا نہ ہو گا شہر کی جا نب سے آنے والی تما م ٹریفک کو سو لجر با زا ر (بہا در یا ر جنگ رو ڈ )،کو سٹ گا ر ڈ ،انکل سر یا چوک سے جو بلی یا نشتر رو ڈ کی جا نب مو ڑ دیا جا ئے گا ۔تما م ٹریفک جو کہ نا ظم آبا د کی جانب سے ایم اے جنا ح رو ڈ کی طر ف آرہی ہو گی اسے لسبیلہ چو ک سے نشتر رو ڈ کی جا نب گا ر ڈ ن کی طر ف مو ڑ دیا جا ئے گا تا کہ وہ اپنی منزل مقصو د تک پہنچ سکیں ۔

تما م ٹریفک جو کہ لیا قت آبا د کی جا نب ایم اے جنا ح رو ڈ کی طر ف آرہی ہو گی اسے تین ہٹی چو ک سے ما ر ٹن رو ڈ پر جیل روڈ کی طر ف مو ڑ دیا جا ئے گا ان تما م گا ڑیو ں کو جیل چو ر نگی فلا ئی اوور تک جا نے کی اجا زت ہو گی اور یہ تما م گا ڑیو ں جیل رو ڈ سے ہو تی ہو ئی جمشید رو ڈ ،دادا بھا ئی نو ر جی رو ڈ ،کشمیر رو ڈ شا ہراہ قا ئدین ،شا ہراہ فیصل ،لکی اسٹا ر ،سر ور شہید روڈ ،فا طمہ جنا ح رو ڈ ،مو لا نا دین محمد وفا ئی رو ڈ ،ڈا کٹر ضیا ء الدین احمد رو ڈ اور آئی آئی چندریگر رو ڈ کی طرف مو ڑ دیا جائے گا ۔

اسی طر ح وہ تما م ٹریفک جو کہ اسٹیڈیم رو ڈ کی جا نب سے ایم اے جنا ح رو ڈ کی طر ف جا ئے گی ،اسے نیو ایم اے جنا ح رو ڈ کی جانب سے آنے کی اجا ز ت ہو گی ۔البتہ یہ گا ڑیاں دا دا بھا ئی نو ر جی رو ڈ ،کشمیر رو ڈ اور سو سائٹی لائٹ سگنل سے ہو تی ہو ئی برا ستہ شاہراہ قا ئدین سے شا رع فیصل پر جا سکیں گی ۔وہ تما م ٹریفک جو کہ سپر ہائی وے ،گلبرگ کی جا نب سے ایم اے جنا ح رو ڈ کی طر ف جا نا چا ہیں انہیں لیا قت آبا د نمبر 10سے نا ظم آبا د چو ر نگی نمبر 2کی طر ف مو ڑ دیا جا ئے گا جو برا ستہ حبیب بینک چو ک اسٹیٹ ایو نیو رو ڈ ،شیر شا ہ سے ما ر ی پو ر تک جا سکیں گے اور اسی طرح واپسی کے لئے یہی را ستہ اختیا ر کیا جا ئے گا ۔

وہ تما م ٹریفک جو نیشنل ہا ئی وے کی جانب سے شہر کی طر ف جائیں گی اسے برا ستہ را شد منہا س رو ڈ ،اسٹیڈیم رو ڈ ،سر شا ہ سلیما ن رو ڈ ،حسن اسکو ائر ،لیا قت آبا د نمبر 10،نا ظم آبا د چو رنگی نمبر 2 ،حبیب بینک چو ک اسٹیٹ ایو نیو رو ڈ ،شیر شا ہ سے ما ر ی پو ر تک آنے کی اجا زت ہو گی ۔اس طر ح وا پسی کے لئے یہی را ستہ اختیا ر کیا جا ئے گا ۔ہر قسم کی چھو ٹی یا بڑی ٹریفک کو گرو مندر سے آگے جلو س کے رو ٹ پر جا نے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

اس ٹریفک کو بہا در یا ر جنگ رو ڈ اور خا ن بہا در نقی محمدخا ن رو ڈپر مو ڑ دیا جا ئے گا ۔البتہ یہ ٹریفک سولجر با زار رو ڈ اور خا ن بہا در نقی محمد خا ن رو ڈ ،بہا در یا ر جنگ کرا سنگ تک جا سکیں گی۔تما م قسم کی چھو ٹی ٹریفک جو کہ مزا ر قا ئد کی طر ف سے برا ستہ ایم اے جنا ح رو ڈ کی جا نب سے آرہی ہو گی اس تما م ٹریفک کو بہا در یا جنگ رو ڈ پر مو ڑ دیا جا ئے گا اور کسی بھی گا ڑ ی کو کسی بھی حا لت میں نما ئش چو ک کی جا نب جا نے کی اجا زت نہیں گی ۔

تما م قسم کی ٹریفک جو کہ برا ستہ شا ہراہ قا ئدین سے نما ئش چو ک کی جا نب جا ئے گی سو سا ئٹی چو ر نگی سے آگے جا نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔کسی ٹر ک ،بس ،منی بس کو اس چو رنگی سے آگے نما ئش چو ک کی طر ف جا نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔جب جلو س کا اگلاسرا ایم اے جنا ح رو ڈ ،منسفیلڈاسٹریٹ پر پہنچے گا تو تما م ٹریفک جو صدر اور دو سری کا لو نیو ں کی طر ف جا نا چا ہے گی اسی کو ایمپریس ما رکیٹ کی طر ف مندرجہ ذیل چو را ہو ں سے آگے جا نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔

پریڈی اسٹریٹ ،ایم اے جنا ح رو ڈ ،کو ر ٹ رو ڈ چو ک اور فریسکو چو ک۔اسی طر ح تما م ٹریفک کو صدر کی جا نب برا ستہ ایم اے جنا ح رو ڈ کی جا نب سے پریڈی اسٹریٹ ۔آغا خا ن رو ڈ جنکشن سے آنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔تما م بسو ں ،منی بسو ں اور دیگر گاڑیو ں کو جلو س کے نکلنے سے پہلے ایڈوا نس میں ڈا ئی ورٹ کر نا شرو ع کر دیا جا ئے گا۔جب چپ تعزیہ کا جلو س بڑا امام با ر گا ہ کھا را در پہنچے گا تو اس وقت لی ما رکیٹ چو ک سے آنے والی ہر قسم کی ٹریفک کو نوا ب مہا بت خا نجی رو ڈ پر حسینیہ ایرا نیہ اما م با ر گا ہ کی جا نب آنے نہیں دیا جا ئے گا اور اسی طر ح کرین چو ر نگی سے آنے والی ٹریفک جو حسینیہ ایرانیہ اما م با ر گا ہ کی جا نب جا ئے گی کو بھی بند کر دیا جا ئے گا ۔

اعلا میہ کے مطا بق دو سرا ما تمی جلو س قصر مصیب سے دن کو 3بجے برآمد ہو گا جو مقررہ را ستو ں سے ہو تا ہوا شا ہ نجف اما م با ر گا ہ ما ر ٹن رو ڈ میں اختتا م پزیر ہو گا ۔یہ جلو س قصر مصیب ،الطا ف حسین بریلوی رو ڈ ،گو لیما ر چو ر نگی نمبر 1،نو اب صدیق علی خا ن رو ڈ ،لسبیلہ چو ک ،نشتر رو ڈ ،تین ہٹی انٹر سیکشن ،مار ٹن رو ڈ ،پی آئی بی کا لو نیکا چی نگ رو ڈ ،جیل رو ڈ ،جمشید رو ڈ ،ما ر ٹن رو ڈ سے شا ہ نجف اما م با ر گا ہ ۔

جب جلو س قصر مصیب سے روا نہ ہو گا تو در ج ذیل مقا ما ت سے ٹریفک کو متبا د ل روا ستو ں سے مو ڑ دیا جا ئے گا ۔جیسے ہی جلو س قصر مصیب سے روا نہ ہو گا تو اس وقت نیو کرا چی ،نا ر تھ نا ظم آبا د ،حیدر ی اور نا ظم آبا د نمبر 7کی جا نب سے آنے والا تما م ٹریفک نا ظم آبا د فلا ئی اوور بر ج کے با ئیں طر ف سے ہو تا ہوا چو رنگی نمبر2سے لیاقت آبا د نمبر 10کی جا نب روانہ کیا جا ئے گا جہا ں سے حسن اسکو ائر سے متبا دل را ستہ استعما ل کیا جا سکے گا ۔

سہرا ب گوٹھ ،وا ٹر پمپ سے کریم آبا د فلا ئی اوور بر ج دو پہر3بجے کے بعد ٹریفک کے لئے بند ہو گا یہ ٹریفک فلا ئی اوور کے بائیں جا نب سے کریم آبا د چو ک سے مو سیٰ کا لو نی اور عثما ن میمو ریل ہسپتال کی طر ف بھیجا جا ئے گا جو براستہ حسن اسکوائر سے ہو تا ہوا اپنی منزل مقصو د تک جا سکے گا ۔اسی طر ح دو پہر 3بجے کے بعد لیا قت آبا د نمبر 10،سپر ما رکیٹ کی طر ف سے آنے والا ٹریفک ڈاکخا نہ فلا ئی اوور سے سندھی ہو ٹل کی طر ف مو ڑ دیا جا ئے گا جو براستہ یو نیورسٹی رو ڈ اپنی منزل مقصو د تک جا سکے گا ۔

الطاف حسین بریلوی رو ڈ ،بڑا بورڈ سے گجر نا لہ کرا سنگ تک ٹریفک کے لئے مکمل بند ہو گا ۔وہ تما م ٹریفک جو شہر کی جا نب سے براستہ گرو مندر ،گلبر گ ،لیا قت آبا د ،سہرا ب گو ٹھ ،نیو کرا چی ،نا رتھ نا ظم آبا د اور حیدر ی کی جا نب س کو دو پہر 3بجے کے بعد گرو مندر چو ک سے مو ڑ دیا جا ئے گا ۔؂جو بنو ر ی ٹا ؤ ن لا ئٹ سگنل ،نیو ایم اے جنا ح رو ڈ ،اسلا میہ کا لج چو رنگی ،جیل چور نگی ،یو نیورسٹی رو ڈ ،حسن اسکو ائر ،سر شا ہ سلیما ن رو ڈ کے را ستے سے ہوتے ہو ئے اپنی منزل مقصو د تک جا سکے گی ۔

وہ تما م ٹریفک جو گا ر ڈن کی جانب سے لسبیلہ سے ہو تی ہو ئی تین ہٹی کی جا نب جا ئے گی اسے نشتر رو ڈ پر وا قع جما عت خانہ لا ئٹ سگنل سے بہا در یا ر جنگ رو ڈ کی جا نب مو ڑ دیا جا ئے گا ۔جو متبا دل را ستو ں سے ہو تی ہو ئی اپنی منزل مقصو د تک جا سکے گی ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کو جلو س کے رو ٹ پر گا ڑ ی کھڑ ے کر نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں