کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 12:55

کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے شو میں پی ٹی آئی کو سزا دینے کا اعلان کر دیا. اپنے شو میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں جھوٹی افواہیں اور مستند جھوٹی خبریں پھیلانے والے جلد ہی سزائیں پائیں گے .

(جاری ہے)

انہوں نے بات کتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے مجھے پی ٹی وی کا ایم ڈی بنا دیا ہے لیکن میں نواز شریف صاحب کو بھی یہ بتا دوں کہ پی ٹی وی ک ایم ڈی آپ ہی کو مبارک ہو کیونکہ میں بٍکنے والوں میں سے نہیں ہوں. انہوں نے پی ٹی آئی کو سزا ملنے سے متعلق مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئیے:

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں