میٹرک بورڈ آف ایجوکیشن میں A-1 اور A گریڈ حاصل کرنے والے طالب علموں میں انعامات اور ایوارڈزتقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) میٹرک بورڈ آف ایجوکیشن میں A-1 اور A گریڈ حاصل کرنے والے طالب علموں میں انعامات اور ایوارڈز تقسیم کئے گئے ہیں جبکہ جن اسکولوں کے طلبہ نے بورڈ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ان کے صدر معلم کو اگلے گریڈ میں ترقی اور 10 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔ نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طالب علموں کو ایوارڈ دینے کی تقریب ہفتہ کو فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمان خصوصی ملک کے مایہ ناز کرکٹر محمد یونس خان تھے جن کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، اس موقع پر ویل کم سونگ اور خصوصی ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے جنہیں مہمانوں اور شرکاء نے بے حد سراہا، تقریب میں ایس ایس سی امتحانات میں شاندار نتائج حاصل کرنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام اسکولوں کے طلباء و طالبات کو کرکٹر یونس خان اور میٹروپولیٹن کمشنر سمیع الدین صدیقی نے ایوارڈز دیئے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری ظالمانہ بے دخلی برداشت نہیں کریںگے، متحدہ علماء محاذ
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
جسمانی اورذہنی طورپرمتاثرہ بچے نہایت توجہ کے طالب ہوتے ہیں ،ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
کراچی: سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین کا نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس
جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کو صدمہ، کاشف سعید شیخ ودیگر ذمے داران کا اظہار تعزیت ..
جماعت اسلامی کی جانب سے پٴْرامن احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمات قائم کرنے کے بیان کی شدید مذمت
لاپتہ افراد کی بازیابی،عدالت کا پولیس کی کوششوں پر عدم اطمینان ،وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی
گواہوں کے پیش نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ..
جماعت اسلامی کے امیدوارمحمد اکبر کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور ایم کیو ایم کے ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی