بلاول بھٹو کا راجہ ریاض احمد کو فون، کزن کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب کے سابق سینئر وزیر راجہ ریاض احمد کو فون کرکے ان سے کزن کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبروجمیل کی توفیق عطا فرمائے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں