پاکستان سپر لیگ : ممالک کے 310 کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کٹیگریز میں رکھا گیا ہے،چیئرمین شہریار خان نے پی ایس ایل کراچی کی ٹیم کا لوگو لانچ کیا
پیر 21 دسمبر 2015 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21دسمبر۔2015ء)پاکستان سپر لیگ میں کونسا کھلاڑی کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا اس کا فیصلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا۔ 15 ممالک کے 310 کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کٹیگریز میں رکھا گیا ہے، یعنی پلاٹینم ، ڈائمنڈ گولڈ سلور اور ایمرجنگ کیٹگری۔ڈائمنڈ کے لیے ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالرز ، ڈائمنڈ 70 ہزار امریکی ڈالرز ، گولڈ 50ہزار امریکی ڈالرز سلور 25 ہزار امریکی ڈالرز جبکہ ایمرجنگ کے لیئے 10 ہزار امریکی ڈالرز مختص کیئے گئے ہیں۔
شاہد آفریدی ،شعیب ملک ، کیون پیٹرسن کرس گیل ، اور شین واٹس کو پہلے ہی پی ایس ایل کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا جا چکا ہے۔چیئرمین شہریار خان نے پی ایس ایل کراچی کی ٹیم کا لوگو لانچ کیا۔شہریا رخان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کا اچھا امیچ ابھرے گا۔(جاری ہے)
پی ایس ایل سے پاکستان کرکٹ کے ہر شعبے کو فائدہ ہوگا،پی ایس ایل سے ہمیں مالی فائدہ بھی حاصل ہوگا۔
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے بہت اہم ہے،جیسے جیسے کھلاڑی منتخب ہوتے جائیں گے ،ٹیم بنتی جائے گی۔ہمارے لیے پی ایس ایل کی یہ تقریب بہت فخر کی بات ہے،ہم پی ایس ایل پاکستان لے کر ضرور آئینگے۔رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو بہترین ٹیلنٹ ملے گا۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کیلیے بہت بڑا اعزاز ہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت