حساس اداروں نے سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کیس پر اثر انداز ہونے کے شواہد حاصل کر لیے

muhammad ali محمد علی پیر 21 دسمبر 2015 20:15

حساس اداروں نے سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کیس  پر اثر انداز ہونے کے شواہد حاصل کر لیے
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21دسمبر 2015 ء) حساس اداروں نے سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کیس پر اثر انداز ہونے کے شواہد حاصل کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حساس ادارون نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے کیس کو سندھ حکومت کی جانب سے کمزور کیے جانے کی کوششوں کے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اکٹھے کیے گئے شواہد میں وزیراعلی ہاوس میں ڈی ایس پی الطاف حسین کو ڈاکٹر عاصم کا کیس کمزور کرنے کی ہدایات دینے کے شواہد بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں