لیاری میں آ ل پا کستان عا مر خان باکسنگ ٹور نا منٹ کی اختتامی تقر یب

لیا ری ہما رے ملک میں با کسنگ کی نر سری کا در جہ ر کھتا ہے ، کور کما نڈر کرا چی نوید مختار کا خطاب

پیر 21 دسمبر 2015 22:22

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء) کور کما نڈر کرا چی نوید مختا ر نے لیاری میں آ ل پا کستان عا مر خان باکسنگ ٹور نا منٹ کی اختتامی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ لیا ری ہما رے ملک میں با کسنگ کی نر سری کا در جہ ر کھتا ہے ۔

(جاری ہے)

کو ر کما نڈر کرا چی کا کہنا تھا کہ کھیل قوم کے کر دار کی تشکیل میں اہم کر دا ر ادا کر تے ہیں تما م کھلا ڑی اور ہیروز نو جوا نوں کواپنے تجر بوں سے مستفید کریں۔ نو جوان کھیلوں میں حصہ لیں اور تعلیم میں بھی آ گے بڑ ھیں۔جب بھی فٹ با ل کا ذ کر آ تا ہے تو لیا ری کا نا م پہلے آ تا ہے۔ کھیل کوامن اور تر قی کے لئے استعما ل کریں تاکہ پر تحمل معاشرے کے قیا م میں معا ون ثا بت ہو۔ کھیل ز ند گی اور کر دار پر مثبت اثر ات مر تب کر تے ہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں