کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح کا سکیورٹی اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 13:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) :ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈشنل آئی جی مشتاق مہر اور تینوں زونز کے ڈی آئی جیز شریک ہیں۔ ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا سکیورٹی اجلاس رینجرز ہیڈ کوارٹرمیں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں