سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر نیب کا چھاپہ ، ندیم خان کو حراست میں لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 15:18

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کرندیم خان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ ندیم خان کو نیب نے حراست میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

زیرٍ حراست افسر پر زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، چائنہ کٹنگ ، غیر قانونی تعمیرات اور دیگر الزامات عائد ہیں۔ ندیم خان گلستان جوہر میں تعینات تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں