ایف آئی اے کی ٹیم سابق صدر پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کر کے واپس روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 16:37

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء): ایف آئی اے کی ٹیم سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کر کے واپس روانہ ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے آئین شکنی کیس میں پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کیا ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم نے سابق صدر کا بیان ریکارڈ کیا۔ جبکہ ایف آئی اے کی ٹیم کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسن نے کی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں