کراچی ،اسٹیٹ بینک 24 اور 25 دسمبر کو بند رہے گا

بدھ 23 دسمبر 2015 21:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) اسٹیٹ بینک 24 اور 25 دسمبر 2015ء کو بند رہے گا۔مرکزی بینک کے ترجما ن نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان 24 اور 25 دسمبر 2015ء (جمعرات اور جمعہ) کو عید میلاد النبی اور یومِ قائداعظم/ کرسمس کے موقع پر بند رہے گا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں