سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان نے ہاکی کھیلنا شروع کردی

ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:56

سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان نے ہاکی کھیلنا شروع کردی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء) وکٹوں کے پیچھے، دستانے پہنے ، گیند کو روکنے والے معین خان ہاتھ میں ہاکی تھامے گیند کے پیچھے بھاگتے دکھائی دیے۔

(جاری ہے)

سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا۔اس موقع پر معین خان کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹر نہ ہوتا تو ہاکی پلیئر بن جاتا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں