کراچی ،ٹر یفک حا د ثا ت میں تین افراد جاں بحق

ہفتہ 26 دسمبر 2015 18:06

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) کراچی کے مختلف علا قوں میں ٹر یفک حا د ثا ت، تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈ یفنس کے علا قے میں جمعہ کے رو ز نا معلوم گا ڑی کی ٹکر سے محسن جا ں بحق اور عد یل ز خمی ہو گیا متو فی کی لا ش اور ز خمی کو جنا ح اسپتال منتقل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بہا د ر آ باد تھا نے کی حدود میں جیل چو ر نگی پل پر ٹر یفک حا د ثے میں ایک شخص ہلا ک ہو گیا جس کی لا ش جنا ح اسپتال پہنچا ئی گئی ۔شاہ فیصل کا لو نی میں ٹر ین کی ز د میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔حب ر یو روڈ پر کا ر اور ڈ مپر میں تصا دم کے ہو ا جس کے نتیجے میں کا ر میں سوار تین افراد ز خمی ہو گئے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں