نبی رحمتؐ کا قانون نافذ کرنے سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے ،خالد صدیقی
ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء)اسوۃحسنہ پر ہی عمل کرکے باطلانہ شر سے بچ سکتے ہیں ۔ملک میں امن وامان قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کیا جائے ،محمد ﷺ کا قانون نافذ کرنے سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے ،حضورﷺ کی سیرت پر عمل ہی ہماری اصل کامیابی ہے ۔ان خیالات کا اظہارنائب امیر جماعت اسلامی وسطی خالد صدیقی نے نارتھ ناظم آباد زون یوسی 16میں منعقد سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر مولانا محمد علی قدسی اور ناظم علاقہ عبیدا لرحمن بھی موجود تھے ۔خالدصدیقی نے کہا کہ سودی نظام جیسی لعنت پر گنجائش مانگنے والے حکمرانوں پر اﷲ کا قہر نازل ہوتا ہے ۔اﷲ اور سول کے بتائے ہوئے اصولوں میں کسی قسم کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،سود ی نظام کو قائم کرنا اﷲ کے رسول ﷺ سے جنگ کرنے کے مترادف ہے ۔(جاری ہے)
کفار مسلم اُمہ کو ختم کرنے کے لیے نت نئے طریقے استعمال کر رہا ہے پر اﷲ کے شیروں کا قافلہ نظام مصطفی کو عام کرنے میں مصروف عمل ہے ۔
شریعت کے نظام کو ہی نافذ کر کے انسان کامیاب ہوسکتا ہے ۔ فحاشی وعریانی عام کرنے سے نوجوان نسل کو تباہ وبرباد کرنے کی ایک سازش ہے ۔انسان جب محسن انسانیت ﷺ کی پیروی کرنا چھوڑ دیتا ہے تو برائیاں جنم لیتی ہے اس مو قع پر مولانا محمد علی قدسی نے کہا کہ برائیوں سے بچنے کے لیے انسان کو عقیدہ توحید پر ایمان پختہ کرنا ہوگا ۔تمام انسانوں کی اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہوگی ۔روز محشر کے دن بہترین اعمال کرنے والا ہی انسا ن سرخرو ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو