بینظیر بھٹو کی بر سی ،صو بے بھر میں سیکو رٹی کے غیر معمو لی اقدا مات کو انتہا ئی ٹھو س اور مر بوط بنا یا جا ئے ، آ ئی جی سندھ غلا م حیدر جما لی کی ہدایت

ہفتہ 26 دسمبر 2015 22:33

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) آ ئی جی سندھ غلا م حیدر جما لی نے پولیس کو ہدا یا ت جا ری کیں ہیں کہ بینظیر بھٹو کی بر سی کے مو قع پر صو بے بھر میں سیکیو رٹی کے غیر معمو لی اقدا مات کو انتہا ئی ٹھو س اور مر بوط بنا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ بر سی کے مو قع پر گڑ ھی خدا بخش اور د یگر صو بوں سے سندھ میں دا خل ہو نے وا لے را ستوں پر کڑی نگرا نی و چیکنگ مو ثر بنا نے کے سا تھ سا تھ ہا ئی و یزاور ان سے ملنے والی شا ہر ا ہوں ذ یلی سڑ کوں اور د یگر روٹس پر بھی گشت بڑ ھانے اور اسنیپ چیکنگ کے عملی اقدا مات کیے جا ئیں جبکہ ہائی ویز پر قا ئم چیک پو سٹس پر بھی مستعد پو لیس اہلکا روں کو تعینا تی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ گڑ ھی خدا بخش کے قبر ستان کے اطرا ف میں پا ر کنگ منا سب فا صلوں پر رکھنے اور پا ر کنگ سا ئٹس میں متعلقہ پو لیس کی ڈ پلا ئمنٹ کے سا تھ سا تھ ٹیکنیکل سو ئپنگ اور کلیئر نس کے عمل کو بھی یقینی بنا یا جائے تما م مر کز ی را ستوں پر متعلقہ تھا نہ جات کے سپر وا ئز ر ی افسران سیکیورٹی و نگرانی کے جملہ امور کے علا وہ مشتبہ عنا صر و مشکوک گا ڑیوں و غیرہ پر کڑی نگا ہ ر کھنے کیلئے عملی اقدا مات اٹھا ئیں گے انہوں نے کہاکہ انٹیلی جینس کلیکشن و شیئرنگ کو مز ید ٹھو س اور مر بوط بنا ہا جائے اور اس ضمن میں با الخصو ص گڑ ھی خدا بخش اور اطراف کے علا قو ں میں سا دہ لبا س اہلکا روں کو خصو صی ذ مہ داریا ں سو نپی جا ئیں

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں