کراچی، لو کل گو رنمنٹ کو مکمل اختیا رات د ئیے جا ئیں، ٹر ا نسپو رٹ ایکشن کمیٹی کا حکومت سندھ سے مطالبہ

اتوار 27 دسمبر 2015 18:04

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) ٹر ا نسپو رٹ ایکشن کمیٹی کے صدر محمد اشرف بنگو ری نے حکو مت سندھ سے مطا لبہ کیا ہے کہ لو کل گو رنمنٹ کو مکمل اختیا رات د ئیے جا ئیں تا کہ کرا چی میں تر قیا تی کا م سمیت د یگر مسا ئل حل ہو سکیں صو با ئی حکو مت لو کل گو ر نمنٹ کے اختیا رات اپنے پا س ر کھ کر کرا چی کو بھی اند و رن سندھ کی طرح کھنڈرات بنا نا چا ہتی ہے کرا چی میں ٹر ا نسپو رٹ ،سو ر یج نظا م، صحت ،صفا ئی کے مسا ئل کی و جہ سے عو ام شد ید پر یشا نی کا شکا ر ہیں سندھ حکو مت سے تو قع نہیں کہ وہ کرا چی کے مسا ئل حل کر سکے لہذا و فاقی حکومت ،سپر یم کو رت سندھ حکومت کو مجبو ر کرے کہ کرا چی میں لو کل گو ر نمنٹ کو اختیا را ت دے تا کہ کرا چی تر قی کر سکے اور تمام مسا ئل حل ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں