ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن، 4 پولیس مقابلے ،6 دہشت گردوں سمیت مجموعی 164 ملزمان گرفتار ، ہینڈ گرنیڈ سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
اتوار 27 دسمبر 2015 18:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن، 4 پولیس مقابلے ،6 دہشت گردوں سمیت مجموعی 164 ملزمان گرفتار ، ہینڈ گرنیڈ سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ ، گاڑیاں ، منشیات اور دیگر سامان برآمد ، گرفتار شدگان میں انڈین ماہی گیر بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ زون ڈاکٹر جمیل احمد کی ہدایت پر ساؤتھ زون میں گارڈن ، نبی بخش ، نپیرنے دہشت گردی میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن میں 2 مفرور دہشت گرد بھی شامل ہیں ، جبکہ کلاکوٹ ، ماڑی پور ، کھارادر ، پریڈی اورنپیرپولیس نے مقابلوں کے دوران ملزمان کے گروہوں کو گرفتار کیا ، جبکہ پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مفرور 3 ملزمان بھی پکڑے گے ، موٹر سائیکل لفٹر گینگ وگروہوں کے خلاف کاروائیوں میں صدر ، پریڈی ، بوٹ بیسن پولیس نے 8 موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کرلیئے ،نپیراور سٹی کورٹ پولیس نے 2008 ء اور 2013ء سے قتل کے مقدمات میں مفررو2 قاتلوں کو گرفتار کرلیا ، ڈکیتی ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں بوٹ بیسن ، محمودآباد، ماڑی پور، آرام باغ ، گارڈن او رکلفٹن پولیس نے ڈکیت واسٹریٹ کرمنل گرفتار کیئے ، جیکسن پولیس نے مضر صحت گٹکا سپلائیر پکڑ لیا، جبکہ ساؤتھ زون کے مختلف تھانوں کی پولیس نے متفریق مقدمات او رمقدمات میں مطلوب مفرور واشتہاری سمیت مجموعی 52 ملزمان گرفتار کرلیئے ، منشیات کے مقدمات میں 10ملزمان گرفتار کیئے ، مزید براں 66 انڈین ماہی گیروں کے خلاف ڈاکس تھانے میں گرفتاری و مقدمات درج کیئے گئے ۔
(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت