جنرل راحیل شریف کے اقدامات قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر ہیں ،عون نقوی
منگل 29 دسمبر 2015 13:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے تحت مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار بعنوان ” قائد اعظم کا پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں “مولانا عون نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے خطاب کے دوران مولانا عون نقوی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں تمام مکاتب فکر کے مسلمان اپنے اپنے عقائد و نظریات پر قائم رہ کر اپنی زندگی گزار سکیں اور دوسروں کا احترام ہو ،غیر مسلموں کو تحفظ فراہم اور پر امن ماحول ،لیکن تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے مخالفین اور ان کی اولادوں نے قائد اعظم کے پاکستان کا چہرہ مسخ کیا لیکن آج جو کام جنرل راحیل شریف اور افواج پاکستان کررہی ہے ۔
وہ قابل تحسین ہے اور یہ کام ماضی کے حکمرانوں اور سیاست دانوں کو کرنا چاہیئے تھا ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر کے جنرل صاحب نے قائد اعظم کے خوابوں کو عملی جامعہ پہنایا ،انہوں نے حکمرانوں سے کہا کہ وہ افکار قائد اعظم پر عمل کروانے کیلئے جدوجہد کریں اور قائد اعظم اکیڈمی کو فعال بنایا جائے ،سیمینار سے علامہ خلیل احمد کمیلی ،علامہ جعفر رضاء ،مولانا غلام علی عارفی ،مولانا سخاوت حسین،حکیم محمد احمد،لخت حسنین زیدی،نازش رضاء ،فخر شاہ اور دیگر نے خطاب کیا ۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال