سندھ حکومت نے نئے سال کی آمد کا جشن روکنے کیلئے 31 دسمبر کو کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 18:49

سندھ حکومت نے نئے سال کی آمد کا جشن روکنے کیلئے 31 دسمبر کو کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) سندھ حکومت نے نئے سال کی آمد کا جشن روکنے کیلئے 31 دسمبر کو کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے باعث نئے سال کے آمد کے جشن کو روکنے کیلئے کراچی میں 31 دسمبر کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

شہر بھر میں پولیس ریڈ الرٹ ہے جبکہ اس موقع پر ساحل سمندر کا رخ کرنے والوں کا استقبال وہاں موجود کنٹینرز کریں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں