طلباء اپنی تعلیمی مہارت کے ذریعے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں،ڈاکٹرعبدالقدیر خان
بدھ 30 دسمبر 2015 19:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء)گرینج یو نیورسٹی کا گیارہویں کانووکیشن یو نیورسٹی کیمپس ڈیفنس میں منعقد ہو ا جس میں محسن ِپاکستان اور معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور نے گرینج یونیورسٹی کے گریجویٹس طلبا کوکہا کہ اپنی تعلیمی مہارت کے ذریعے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے خطاب میں ماضی میں حصول تعلیم کی مشکلا ت کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ محدودوسائل کے با وجود پاکستان میں بے پنا ہ اہم شخصیا ت پیدا ہو ئیں لہٰذا طلبہ و طا لبات مسا ئل کی پروا کیے بغیر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پر توجہ دیں۔
انہوں نے یونیورسٹی سے حاصل کردہ تعلیم کے بہترین استعمال پر بھی زوردیا۔ کانووکیشن میں مجموعی طور پر 318 طلبا و طالبات کو ڈگریا ں ایوارڈ سے نوازا جن میں 183 انڈر گریجویٹس ، 129 گریجوٹیس ، 5 ایم فل اور ایک پی ایچ ڈی کی ڈگر ی شامل ہے ۔(جاری ہے)
ونگ کمانڈر محمد ندیم خان ، ترجمان پاک فضا ئیہ سمیت 22 طالبِ علموں کو مختلف شعبہ جات میں نما یا ں کارکردگی دکھانے پر طلائی تمغے عطا کئے گئے۔
اس مقصد پر وائس چانسلر گرینج یو نیورسٹی سیما مغل نے کا میا ب طالبِ علموں کو مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ ہمارا مقصد صرف گرینج یو نیورسٹی کے طالبِ علموں کو بہتر مستقبل کے لئے تیار کرنا نہیں بلکہ ہم پورے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کے خواہا ں ہیں اور اس سلسلے میں گرینج اپنا ہر ممکن کردار ادا کرنے کی کوشش جا ری رکھے ہوئے ہے۔ صدرِ پاکستان ممنون حسین نے بھی بذریعہ خط گرینج یو نیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو نے والے طلبا ء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اہم شر کا میں ایچ ای سی کے چیئر مین ڈاکٹر مختار احمد اور شہر کی معروف شخصیا ت شامل تھیں۔ ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں بلکہ فروغ علم ہو نا چا ہیے۔ کا نووکیشن میں سربرا ہلٹن فارما سردار یاسین ملک، چیئر مین ہم ٹی وی نیٹ ورک سلطانہ صدیقی اور سی ۔ ای۔ او۔ حبیب میٹرو پولیٹن بینک سراج الدین عزیز کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی سند تفویض کی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
ملک دشمن قوتیں پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں : مولانا زاہد محمود قاسمی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
سیلز ٹیکس فراڈ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے 2006 کے سیلز ٹیکس رولز میں نئی ترامیم کے بعد ٹیکس دہندگان کو سیلز ..
آئی ایم ایف کا نے اگلے پانچ سالوں میں ٹیکس سے جی ڈی پی کے مستحکم تناسب کا تخمینہ لگاتے ہوئے پاکستان کے ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ملاقات
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو
لانڈھی دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آگئی
ج*پاکستان کسٹمزکا مس انوائسنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے لائیو سسٹم کا نفاذ
!کراچی لانڈھی خود کش دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں اسلام نے کسی بے گناہ کا خون بہانے سے سختی کیساتھ منع کیا ..
مشترکہ ملازمین جامعہ کراچی نے ایوننگ کی کلاسز کے بائیکاٹ کی غیر مشروط حمایت کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر