منشیا ت فروشو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن جا ری رہے گا،صو با ئی وزیر ایکسا ئز گیا ن چند اسرا نی

بدھ 30 دسمبر 2015 20:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کی جا نب سے منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف شرو ع کی جا نے والی مہم کے دورا ن 13منشیا ت فروشو ں کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے 250کلو گرا م چر س 700لیٹر کچی شرا ب برآمد کرلی جبکہ دو گا ڑیا ں بھی قبضے میں لے لیں ۔واضح رہے کہ صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نا ر کو ٹکس کنٹرو ل گیا ن چند اسرا نی کی خصو صی ہدا یت پر صو بہ بھر میں منشیا ت کی تیا ر ی اور فرو خت کر نے والو ں کے خلا ف کریک ڈاؤن جا ر ی ہے ۔

صو با ئی وزیر کو ڈا ئریکٹر جنر ل شبیر احمد شیخ نے صو بہ بھر میں کی جا نے والی کا روائیو ں کی تفصیلی رپو ر ٹ پیش کی ۔تفصیلات کے مطا بق ڈا ئریکٹر ایکسا ئز کرا چی عا مر جمیل کی تشکیل کر دہ ٹیم نے کرا چی کے علا قہ ملیر سے ایک شخص کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے برآمد کی ہے جبکہ دیگر کا روا ئیو ں میں مزید تین افرا د کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضہ سے چر س اور کچی شرا ب برآمد کی ہے ۔

(جاری ہے)

سکھر ڈو یژن کے علا قہ او با ڑو میں ایک ٹر ک پر چھا پہ ما ر کر 80کلو گرا م چر س برآمد کی ہے اور 2افراد کو گرفتا ر کیا ہے ۔ڈسٹرکٹ سا نگھڑ میں ایک شخص کو گرفتا ر کر کے 170لیٹر کچی شرا ب برآمد کی ہے ،کنڈیا رو کے علاقہ میں بھی ایک شخص کو گرفتا ر کر کے کچی شرا ب برآمد کی گئی ہے ۔حیدرآبا د سے بھی ایک شخص کو گرفتا ر کیا گیا ہے جس کے قبضہ سے 165لیٹر کچی شرا ب برآمد ہو ئی ہے ۔

ٹھٹھہ کے قریب مچھلی ما رکیٹ سے بھی ایک شخص کو گرفتا ر کر کے 100لیٹر کچی شرا ب برآمد کی گئی ۔ڈسٹرکٹ شہید بے نظیر آبا د سے ایک شخص کو گرفتا ر کیا گیا جس کے قبضہ سے 150لیٹر کچی شرا ب برآمد ہو ئی ہے ۔ڈسٹرکٹ جیکب آبا د سے ایک شخص کو گرفتا ر کر کے 4کلو چر س برآمد کی گئی ۔جیکب آبا د میں ایک اور کا روائی میں ایک شخص کی گرفتا ر ی عمل میں لا ئی گئی ہے جس کے قبضہ سے چر س برآمد کی گئی ہے ۔

صو با ئی وزیر نے منشیا ت فرو شو ں کی گرفتا ر ی اور تیا ر کنند گا ن کے خلا ف کا ر وا ئیو ں کو سراہتے ہو ئے کہا کہ صو بہ بھر میں اسی طر ح کی کاروائیا ں جا ر ی رہنی چا ہئیں ۔سندھ کو منشیا ت سے پا ک کر نا ہما را عزم ہے ۔منشیا ت کے کا رو با ر میں ملو ث افرا د کتنے ہی با اثر کیو ں نہ ہو ں ان خلا ف کریک ڈا ؤ ن جا ر ی رہے گا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں