کراچی،ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

جمعرات 31 دسمبر 2015 12:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء ) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں جمعرات سے دو روز کے لیے ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 نافذ کردی ۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سال نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔ جس کے تحت ون وہیلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگادی گئی۔یہ پابندی یکم جنوری کی رات تک برقرار رہے گی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں