پاکستانی گلو کار و اداکار علی ظفر نے بھارت میں خود پر ہی پابندی عائد کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 دسمبر 2015 14:19

پاکستانی گلو کار و اداکار علی ظفر نے بھارت میں خود پر ہی پابندی عائد کر دی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 دسمبر 2015 ء): بھارت میں کام کرنے سے متعلق مشہور گلوکارواداکار علی ظفر نے خود ہی اپنے اوپر ہی ایک پابندی عائد کر رکھی ہے، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں علی ظفر نے یہ راز بھی کھول دیا ، وہ پابندی کیا ہے دیکھئیے اس ویڈیو میں:

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں