عیدالفطر کے موقع پر بجلی بند نہیں ہو گی۔ پر و یزاحمد پھلپھوٹوایس ڈی او حیسکو

ہفتہ 21 اکتوبر 2006 17:11

خیرپور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21اکتوبر2006) عید الفطر کے موقع پر بجلی بند نہیں ہو گی یہ با ت ایس ڈی او حیسکو واپڈا لقما ن خیرپو ر پر و یزاحمد پھلپھوٹو نے مقامی صحافیوں کوبتا ئی انہو ں نے بتایا کہ بجلی 24گھنٹے بحال ر کھنے کیلئے کے سلسلے میں خصوصی موبائل ٹیمیں بنا ئی گئی ہیں عید کے تینوں روز وہ خود بھی شہر میں دورے کر تے رہے گے انہو ں نے کہاکہ حیسکو واپڈا نے فیصلہ کیا ہے کہ عید کی خوشیوکے دوران بجلی کا کو ئی نا غہ نہیں ہو گا اس لئے خیرپو ر میں 24گھنٹے بجلی بحال رہے گی تا ہم انہو ں نے کہاکہ عید کے دوران اگر کہیں بجلی بند ہو جا ئے تو فو ر ی طو ر پر ہما رے ایمرجنسی سینٹروں لقما ن اورپا ور ہاؤ س خیرپو ر میں اطلا ع دی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں