وزیراعلی پنجاب (کل)8دسمبرکوبہاولپورکادورہ کریں گے

جمعرات 7 دسمبر 2006 12:04

خیرپورٹامیوالی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین07دسمبر2006 ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی(کل)8دسمبرکوبہاولپورکادورہ کریں گے اسلامیہ یونیورسٹی میں نیشنل جیوریسٹ کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے حفاظتی انتظامات سخت کیے جارہے ہیں جگہ جگہ پولیس دستے تعینات ہونگے ضلع ناظم بہاولپورچوہدری طارق بشیرچیمہ وزیراعلی کا استقبال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں