خیرپور،ڈسڑکٹ آفس روڈز میں ٹینڈر ملنے کے باوجود فنڈ زرلیز نہ ہوئے،ترقیاتی کام التوا کا شکار ،ٹھیکیدار سخت اذیت میں مبتلا،تین ماہ قبل ٹینڈر ہو چکے ہیں پر فنڈزرلیز نہ ہوسکے ، ٹھیکیدار
ہفتہ 29 دسمبر 2012 19:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفس خیرپور میں ضلع کے اندر مختلف مقامات پر بننے والے روڈز اور تر قیاتی کاموں کے ٹینڈر ہو چکے ہیں پر فنڈ ز نہیں ملے جس کی وجہ سے کروڑں روپے کے ترقیاتی کام التوا کا شکار ہیں اس سلسلے میں ٹھیکیدار محمد یوسف جاگیرانی نے صحافیوں کو بتایا کہ 140 ایسی اسکیمیں ہیں جن کے ٹینڈر 3 ماہ قبل جاری ہو چکے ہیں پر فنڈز ابھی تک رلیز نہ ہو ئے انہوں نے بتایا کہ ہم نے ٹینڈر فیس بھی جمع کروا دی ہے ۔
کتنے ہی جگہوں پر ٹھیکیداروں نے فنڈ ملنے کے آسرا میں کام بھی شروع کروا دیا ہے ۔ جو آدھے میں رہ گئے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خصوصی فنڈ میں بلاک اسکیموں کے 4 سال سے فنڈ جاری نہیں کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،ایم این اے سیدہ نفیسہ شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں فنڈ جاری کئے جائیں اور ٹھیکیداروں میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کیا جائے ۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی