خیرپور کے لیڈی ولنگٹن اسپتال میں عملے کی نااہلی کے باعث خاتون ہلاک ہوگئی

جمعہ 20 جون 2014 20:08

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) خیرپور کے لیڈی ولنگٹن اسپتال میں عملے کی نااہلی کے باعث نارا کے علاقے بخش علی آرا دین کے رہائشی صدورائی زوجہ پریل بھنبھرو جو علاج کیلئے لائی گئی تھی فوت ہوگئی۔

(جاری ہے)

ورثا نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آر ایم او کے خلاف کارروائی کرنے اور برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں