خیر پور، دل میں سوراخ میں مبتلا بچی خالق حقیقی سے جا ملی

ہفتہ 21 جون 2014 18:40

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین21جون۔2014ء) دل میں سوراخ میں مبتلا بچی خالق حقیقی سے جا ملی شاہ عبدالطیف یونیورسٹیی خیر پور کے پی ادارو مشہور کمپرئیر صاحب شیخ کی بھتیجی راحت سیخ کی حاحبزادی دل میں سوراخ ہونے کے باعث انتقال کرگئی خیر پور کے صحافیوں اکبر عباس،غلام قادر مرو ،سجاعت صدیقی ،اشرف مغل نے اور دیگر نے ان کے انتقال پر تعزیت کی اور کہ اہے کہ ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں .

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں