خیر پور،تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،دوافراد شدید زخمی 0

ہفتہ 16 اگست 2014 19:56

خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) ہپری کے قرب گمبٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں حمیدہ خاتون آرائیں اسد علی آرائیں اور عرفان علی جٹ شدید زخمی ہوگئے جنہیں گمبٹ اسپتال داخل کریا گیا دونوں گاڑیاں پولیس نے تحویل میں لے لیں۔

(جاری ہے)

ادھر پیر گوٹھ کے قریب کانہر اور سفرائی برادریوں کے افراد میں جگھڑے میں لاٹھیاں اور پتھر لگنے سے دوافراد گل سفرائی اور یاسین سفرائی شدیدی زخمی ہوگئے زخمیوکو پیر گوٹھ اسپتال لا یا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں