خیر پور کی عدالت کا ملزمان کو اشتہاری قرار دیکر جائیداد ضبط کرنے کا حکم

بدھ 20 اگست 2014 20:50

خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)خیر پور کی عدالت نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیکر جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا وارنٹ گرفتاری جاری۔

(جاری ہے)

فورتھ سول جج ارجن لعل روہڑا نے دس ملزمان بابو پھلپوٹو ممتاز بلوچ،لیاقت چمیہ اور پرویز چمیہ کے خلاف زیردفعہ 88کی کاروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی سمیت وارنٹ گرفتارجاری کردیئے۔دوسری جانب تھر ڈسول جج علی بخش تھیبو نے عدالتی احکامات کی عدم تفصیلات پر اے سیکشن تھانے کے ایڈیشنل ایچ او مرید احسین فاضل کے سوکاز نوٹس جاری کردیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں