پریالو میں جاری انصاری‘ اوڈھو اور اُلرو قبائل میں فا ئر نگ ایک شخص جا ں بحق
جمعہ 5 ستمبر 2014 15:02
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) پریالو میں جاری انصاری‘ اوڈھو اور اُلرو قبائل میں خونی تنازع میں عطا محمد اوڈھو کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ڈاٹسن اور 2 بھینسیں لے کر فرار ہوگئے‘ اطلاع پر پولیس نے لاش اسپتال پہنچائی‘ واقعہ کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے‘ فریقین مورچہ بند ہوگئے تاحال مقدمہ درج نہیں ہوا۔
گمبٹ کے علاقے کھوڑا روڈ پر حادثے کا زخمی نوجوان وقاص احمد شیخ لاڑکانہ اسپتال سے کراچی منتقلی کی دوران راستے میں دم توڑ گیا لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔ گمبٹ کے قریب گوٹھ لڑھی اجن میں 50 سالہ غلام قادر اجن نے گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی زرعی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال لیجایا گیا۔(جاری ہے)
احمد پور کے قریب صدر جی بھٹی میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں مراداں خاتون‘ عزت خاتون ملاح‘ بابر علی اور برکت علی شدید زخمی ہوگئے جنہیں دیہاتیوں نے اسپتال پہنچایا‘ حادثے کے شکار افراد گمبٹ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
فیض گنج تھانے کی حدود کرونڈی کے قریب ہیبانی گیٹ کے مقام پر مہران قومی شاہراہ پر تیز رفتار بس نے ساجن ولد مختیار سانگی کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔ متوفی کو اسپتال پہنچایا گیا‘ ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا جبکہ پولیس نے ڈرائیور کو بس سمیت حراست میں لے لیا۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم