خیرپور ، ٹھیڑی بائی پاس کے دو مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 34 افراد زخمی ، زخمی قریبی ہسپتال منتقل
ہفتہ 22 نومبر 2014 15:29
خیرپور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) خیرپور میں ٹھیڑی بائی پاس کے قریب دو مختلف حادثات میں 34 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو خیر پور کے علاقے ٹھیڑی بائی پاس کے قریب جعفر آباد سے مورو جانیوالی باراتیوں کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد اور بعد ازاں کندھکوٹ سے کنڈیارو آنیوالی زائر ین کی بس بھی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ واضح رہے کہ چند روز ق بل بھی ٹھیڑی بائی پاس پر ہی ایک مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی تھی جس میں 60 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت