خیرپور، 25 سالہ لڑ کی کے اغواء میں ملو ث ملزما ن کے خلا ف مقدمہ درج

بدھ 31 دسمبر 2014 13:50

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) بہارو تھانے کی حدود گوٹھ علی گوہر اعوان لیاقت علی اعوان نے تھانے میں 25 سالہ بیٹی چمینہ کو اغوا کرنے کے الزام میں ملزمان غلام شبیر عرف بگو‘ عبدالجبار‘ مشتاق‘ عبدالستار اور 3 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے‘ پولیس نے مغوی کو بازیاب اور ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں