شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی ،طلبہ اپنی پسندیدہ شعبوں کیلئے انتظامیہ سے رابطہ کریں

جمعرات 1 جنوری 2015 14:34

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کی انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ کے مطابق وہ امیدوار جو پہلی دوسری اور تیسری میرٹ لسٹ میں داخلوں کیلئے منتخب ہوئے تھے یا وہ امیدوار جنہوں نے اپنی داخلہ فیس جمع نہیں کرائی انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پسند کے شعبوں کے درخواست فارم ڈائریکٹر ایڈمیشن آفس سے فوری طور پر حاصل کرلیں۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں