خیرپور،پیروسن تھانے کی حدود علی بحر نہر کے قریب نامعلوم افراد نوزائیدہ بچہ پھینک کر فرار

منگل 13 جنوری 2015 14:15

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) پیروسن تھانے کی حدود علی بحر نہر کے قریب نامعلوم افراد نوزائیدہ بچہ پھینک کر فرار ہوگئے‘ اطلاع پر پولیس نے بچے کو تحویل میں لے کر اسپتال پہنچایا جہاں وہ دوران علاج چل بسا‘ پولیس ملزمان کو تلاش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں