وڈا مہیسر تھانے کی حدود گوٹھ خدا بخش میتلو ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

منگل 13 جنوری 2015 14:24

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) وڈا مہیسر تھانے کی حدود گوٹھ خدا بخش میتلو ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر علی بخش میتلو کچل کر ہلاک ہوگیا جس کی لاش پیر گوٹھ اسپتال لے جائی گئی‘ پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ متوفی مٹی ٹریکٹر ٹرالی پر لوڈ کررہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی ریورس ہوکر اس پر چڑھ گئی۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں