خیرپور میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی

بیماری سے تنگ آکر قدم اٹھایا‘ اہل خانہ

منگل 27 جنوری 2015 13:49

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) خیرپور میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی‘ بیماری سے تنگ آکر قدم اٹھایا‘ اہل خانہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اے سیکشن تھانے کی حدود گجو پھلپوٹو میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار محمد پریل پھلپوٹو نے پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی۔ اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصہ سے بیمار تھا تنگ آکر یہ قدم اٹھایا۔ اطلاع پر پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کی‘ ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں