پیر گوٹھ میں پیر پگارہ کی 58 ویں سالگرہ منائی گئی

ہفتہ 21 فروری 2015 14:20

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) پیر گوٹھ میں پیر پگارہ کی 58 ویں سالگرہ منائی گئی۔ 58 پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔ فنکشنل لیگ پیر گوٹھ نے موجودہ پیر پگارہ سید صبغت اللہ شاہ راشدی عرف راجا سائیں کی 58 ویں سالگرہ منائی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر 58 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں وشہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پیر پگارہ کی طویل عمر کیلئے دعائیں کی گئیں۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں